: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹیالہ،22ڈسمبر(ایجنسی) پنجاب کے پٹیالہ ضلع کے پترن نگر کے قریب نہال گاؤں میں آج ایک بس کے پلٹنے سے تین مسافر ہلاک اور سات زخمی ہو گئے
جن میں سے دو شدید زخمی ہوئے ہیں. سرکاری پیپسو سڑک ٹرانسپورٹ کارپوریشن: P RTCکی بس کے ڈرائیور نے بس کو ایک دوسرے ٹرک سے ٹکرانے سے بچانے کی کوشش کرتے وقت مبینہ طور پر کنٹرول کھو دیا جس کے بعد بس پلٹ گئی.